صحیح مسلم 2903: كتاب المساقاة

حضرت حذیفہؓ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہﷺ نے فرمایا جو لوگ تم سے پہلے تھے ان میں سے ایک شخص کی روح فرشتوں نے قبض کی اور پوچھا کہ کیا تم نے کوئی نیک کام کیا ہے؟ اس نے کہا نہیں انہوں نے کہا یاد کرو۔ اس نے کہا کہ میں لوگوں کو قرض دیتا تھا اور اپنے ملازموں کو حکم دے رکھا تھا کہ تنگدست کو مہلت دیں اور فراخی والے سے درگزر کریں۔ آپؐ نے فرمایا اللہ عزّوجل نے حکم دیا اس شخص سے درگزر کرو۔

حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ يُونُسَ حَدَّثَنَا زُهَيْرٌ حَدَّثَنَا مَنْصُورٌ عَنْ رِبْعِيِّ بْنِ حِرَاشٍ أَنَّ حُذَيْفَةَ حَدَّثَهُمْ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم " تَلَقَّتِ الْمَلاَئِكَةُ رُوحَ رَجُلٍ مِمَّنْ كَانَ قَبْلَكُمْ فَقَالُوا أَعَمِلْتَ مِنَ الْخَيْرِ شَيْئًا قَالَ لاَ . قَالُوا تَذَكَّرْ . قَالَ كُنْتُ أُدَايِنُ النَّاسَ فَآمُرُ فِتْيَانِي أَنْ يُنْظِرُوا الْمُعْسِرَ وَيَتَجَوَّزُوا عَنِ الْمُوسِرِ - قَالَ - قَالَ اللَّهُ عَزَّ وَجَلَّ تَجَوَّزُوا عَنْهُ " .

Urdu translation: Noor Foundation

کتاب 22: كتاب المساقاة

آج 10 میں سے 10 باقی