صحیح مسلم 2987: كتاب المساقاة
حضرت جابرؓ سے روایت ہے کہ نبی ﷺ نے ان سے فرمایا کہ میں نے تمہارا اونٹ چار دینار میں لیا ہے۔ تم مدینہ تک اس پر سواری کر سکو گے۔
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي زَائِدَةَ عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ عَنْ عَطَاءٍ عَنْ جَابِرٍ أَنَّ النَّبِيَّ صلى الله عليه وسلم قَالَ لَهُ " قَدْ أَخَذْتُ جَمَلَكَ بِأَرْبَعَةِ دَنَانِيرَ وَلَكَ ظَهْرُهُ إِلَى الْمَدِينَةِ " .
Urdu translation: Noor Foundation
آج 10 میں سے 10 باقی