صحیح مسلم 2991: كتاب المساقاة

حضرت ابو ہریرہؓ سے روایت ہے کہ ایک شخص رسول اللہﷺ کے پاس آیا۔ وہ آپؐ سے اونٹ لینے کا تقاضا کرتا تھا۔ آپؐ نے فرمایا اسے اس کے اونٹ سے بہتر اونٹ دے دو اور فرمایا تم میں سے بہتر وہ ہے جو ادائیگی میں تم سب سے بہتر ہو۔

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ نُمَيْرٍ حَدَّثَنَا أَبِي حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ سَلَمَةَ بْنِ كُهَيْلٍ عَنْ أَبِي سَلَمَةَ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ جَاءَ رَجُلٌ يَتَقَاضَى رَسُولَ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم بَعِيرًا فَقَالَ " أَعْطُوهُ سِنًّا فَوْقَ سِنِّهِ - وَقَالَ - خَيْرُكُمْ أَحْسَنُكُمْ قَضَاءً " .

Urdu translation: Noor Foundation

کتاب 22: كتاب المساقاة

آج 10 میں سے 10 باقی