صحیح مسلم 2992: كتاب المساقاة

حضرت جابرؓ سے روایت ہے وہ کہتے ہیں کہ ایک غلام نے آکر رسول اللہ ﷺ سے ہجرت پر بیعت کی اور حضورؐ کو علم نہیں تھا کہ وہ غلام ہے۔ پھر اس کا مالک اسے لینے آگیا۔ نبی ﷺ نے اسے فرمایا اسے میرے پاس فروخت کردو۔ حضور ﷺ نے اسے دو سیاہ غلام دے کر خریدا۔ اس کے بعد آپؐ نے کبھی کسی کی بیعت نہیں لی مگر آپؐ اسے پوچھ لیتے تھے کہ کیا وہ غلام تو نہیں ہے؟

حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ يَحْيَى التَّمِيمِيُّ وَابْنُ رُمْحٍ قَالاَ أَخْبَرَنَا اللَّيْثُ ح وَحَدَّثَنِيهِ قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ حَدَّثَنَا لَيْثٌ عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ عَنْ جَابِرٍ قَالَ جَاءَ عَبْدٌ فَبَايَعَ النَّبِيَّ صلى الله عليه وسلم عَلَى الْهِجْرَةِ وَلَمْ يَشْعُرْ أَنَّهُ عَبْدٌ فَجَاءَ سَيِّدُهُ يُرِيدُهُ فَقَالَ لَهُ النَّبِيُّ صلى الله عليه وسلم " بِعْنِيهِ " . فَاشْتَرَاهُ بِعَبْدَيْنِ أَسْوَدَيْنِ ثُمَّ لَمْ يُبَايِعْ أَحَدًا بَعْدُ حَتَّى يَسْأَلَهُ " أَعَبْدٌ هُوَ " .

Urdu translation: Noor Foundation

کتاب 22: كتاب المساقاة

آج 10 میں سے 10 باقی