صحیح مسلم 2998: كتاب المساقاة
سعید بن مسیّب بیان کرتے ہیں کہ معمر کہتے تھے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا جس نے ذخیرہ اندوزی کی وہ خطا کار ہے۔ سعید سے کہا گیا آپ خود ذخیرہ کرتے ہیں۔ سعید نے کہا معمر جو یہ روایت بیان کرتے تھے وہ بھی ذخیرہ کرتے تھے۔
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مَسْلَمَةَ بْنِ قَعْنَبٍ حَدَّثَنَا سُلَيْمَانُ - يَعْنِي ابْنَ بِلاَلٍ - عَنْ يَحْيَى - وَهُوَ ابْنُ سَعِيدٍ - قَالَ كَانَ سَعِيدُ بْنُ الْمُسَيَّبِ يُحَدِّثُ أَنَّ مَعْمَرًا قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم " مَنِ احْتَكَرَ فَهُوَ خَاطِئٌ " . فَقِيلَ لِسَعِيدٍ فَإِنَّكَ تَحْتَكِرُ قَالَ سَعِيدٌ إِنَّ مَعْمَرًا الَّذِي كَانَ يُحَدِّثُ هَذَا الْحَدِيثَ كَانَ يَحْتَكِرُ .
Urdu translation: Noor Foundation
آج 10 میں سے 10 باقی