صحیح مسلم 3000: كتاب المساقاة
ابن مسیب سے روایت ہے کہ حضرت ابوہریرہؓ کہتے تھے کہ میں نے رسول اللہﷺ کو فرماتے ہوئے سنا قسم بِکری کا باعث تو ہے مگر نفع (کی برکت) مٹا دیتی ہے۔
حَدَّثَنَا زُهَيْرُ بْنُ حَرْبٍ حَدَّثَنَا أَبُو صَفْوَانَ الأُمَوِيُّ ح وَحَدَّثَنِي أَبُو الطَّاهِرِ وَحَرْمَلَةُ بْنُ يَحْيَى قَالاَ أَخْبَرَنَا ابْنُ وَهْبٍ كِلاَهُمَا عَنْ يُونُسَ عَنِ ابْنِ شِهَابٍ عَنِ ابْنِ الْمُسَيَّبِ أَنَّسَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم يَقُولُ " الْحَلِفُ مَنْفَقَةٌ لِلسِّلْعَةِ مَمْحَقَةٌ لِلرِّبْحِ " .
Urdu translation: Noor Foundation
آج 10 میں سے 10 باقی