صحیح مسلم 3014: كتاب الفرائض
حضرت ابن عباسؓ سے روایت ہے وہ کہتے ہیں کہ رسول اللہﷺ نے فرمایا شرعی حصے ان کے حقداروں کے سپرد کرو پھر جو باقی بچ جائے وہ قریب ترین مرد کے لئے ہے۔
حَدَّثَنَا عَبْدُ الأَعْلَى بْنُ حَمَّادٍ - وَهُوَ النَّرْسِيُّ - حَدَّثَنَا وُهَيْبٌ عَنِ ابْنِ طَاوُسٍ عَنْ أَبِيهِ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم " أَلْحِقُوا الْفَرَائِضَ بِأَهْلِهَا فَمَا بَقِيَ فَهُوَ لأَوْلَى رَجُلٍ ذَكَرٍ " .
Urdu translation: Noor Foundation
آج 10 میں سے 10 باقی