صحیح مسلم 3022: كتاب الفرائض

حضرت براءؓ سے روایت ہے وہ کہتے ہیں کہ قرآن کی آخری آیت جو اُتاری گئی وہ یہ تھی یَسْتَفْتُونَکَ قُلِ اللّٰہُ یُفْتِیْکُمْ فِی الْکَلَالۃِ وہ تجھ سے فتوٰی مانگتے ہیں کہہ دے کہ اللہ تمہیں کلالہ کے بارہ میں فتوٰی دیتا ہے۔

حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ خَشْرَمٍ أَخْبَرَنَا وَكِيعٌ عَنِ ابْنِ أَبِي خَالِدٍ عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ عَنِ الْبَرَاءِ قَالَ آخِرُ آيَةٍ أُنْزِلَتْ مِنَ الْقُرْآنِ { يَسْتَفْتُونَكَ قُلِ اللَّهُ يُفْتِيكُمْ فِي الْكَلاَلَةِ}

Urdu translation: Noor Foundation

کتاب 23: كتاب الفرائض

مربوط حوالہ جات

قرآن کریم کی آیات

4:177

آج 10 میں سے 10 باقی