صحیح مسلم 3057: كتاب الهبات

حضرت جابرؓ بن عبداللہ سے روایت ہے کہ نبی ﷺ نے فرمایا عمریٰ (یعنی عمر بھر کے لئے ہبہ کرنا) جائز ہے۔

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّى وَمُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ قَالاَ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ قَالَ سَمِعْتُ قَتَادَةَ يُحَدِّثُ عَنْ عَطَاءٍ عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ عَنِ النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم قَالَ " الْعُمْرَى جَائِزَةٌ " .

Urdu translation: Noor Foundation

کتاب 24: كتاب الهبات

آج 10 میں سے 10 باقی