صحیح مسلم 3063: كتاب الوصية
مصعب بن سعد اپنے والد سے روایت کرتے ہیں کہ انہوں نے کہا میں بیمار ہوا اور نبی ﷺ کو پیغام بھیجا اور عرض کیا کہ مجھے اجازت دیں کہ میں اپنا مال جہاں چاہوں تقسیم کر دوں۔ آپؐ نے اجازت نہ دی۔ میں نے کہا نصف، تو آپؐ نے ناپسند فرمایا۔ میں نے کہا تیسرا حصہ؟ وہ کہتے ہیں تیسرے حصہ پر آپؐ خاموش رہے۔ راوی کہتے ہیں تو اس کے بعد تیسرا حصہ جائز ہوگیا۔
ایک اور روایت میں فَکَانَ بَعْدُ الثُّلُثُ جَائِزًا کے الفاظ نہیں ہیں۔
وَحَدَّثَنِي زُهَيْرُ بْنُ حَرْبٍ حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ مُوسَى حَدَّثَنَا زُهَيْرٌ حَدَّثَنَا سِمَاكُ بْنُ حَرْبٍ حَدَّثَنِي مُصْعَبُ بْنُ سَعْدٍ عَنْ أَبِيهِ قَالَ مَرِضْتُ فَأَرْسَلْتُ إِلَى النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم فَقُلْتُ دَعْنِي أَقْسِمْ مَالِي حَيْثُ شِئْتُ فَأَبَى . قُلْتُ فَالنِّصْفُ فَأَبَى . قُلْتُ فَالثُّلُثُ قَالَ فَسَكَتَ بَعْدَ الثُّلُثِ . قَالَ فَكَانَ بَعْدُ الثُّلُثُ جَائِزًا . وَحَدَّثَنِي مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّى وَابْنُ بَشَّارٍ قَالاَ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ سِمَاكٍ بِهَذَا الإِسْنَادِ نَحْوَهُ . وَلَمْ يَذْكُرْ فَكَانَ بَعْدُ الثُّلُثُ جَائِزًا .
Urdu translation: Noor Foundation
آج 10 میں سے 10 باقی