صحیح مسلم 3072: كتاب الوصية
طلحہ بن مصرّف سے روایت ہے وہ کہتے ہیں کہ میں نے حضرت عبداللہ بن ابیؓ اوفٰی سے پوچھا کہ کیا رسول اللہ ﷺ نے وصیت کی تھی؟ انہوں نے کہا نہیں، میں نے کہا پھر مسلمانوں پر کیوں وصیت فرض کی گئی یا انہیں کیوں وصیت کرنے کا حکم دیا گیا؟ انہوں نے کہا آپ ﷺ نے اللہ عزوجل کی کتاب (پر عمل کرنے) کی وصیت فرمائی۔
ایک روایت میں (فَلِمَ کُتِبَ عَلَی الْمُسْلِمِیْنَ الْوَصِیَّۃُ کی بجائے) فَکَیْفَ اُمِرَ النَّاسُ بِالْوَصِیَّۃِ کے الفاظ ہیں۔ اور ایک اور روایت میں کَیْفَ کُتِبَ عَلَی الْمُسْلِمِیْنَ الْوَصِیَّۃُ کے الفاظ ہیں۔
حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ يَحْيَى التَّمِيمِيُّ أَخْبَرَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ مَهْدِيٍّ عَنْ مَالِكِ بْنِ مِغْوَلٍ عَنْ طَلْحَةَ بْنِ مُصَرِّفٍ قَالَ سَأَلْتُ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ أَبِي أَوْفَى هَلْ أَوْصَى رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم فَقَالَ لاَ . قُلْتُ فَلِمَ كُتِبَ عَلَى الْمُسْلِمِينَ الْوَصِيَّةُ أَوْ فَلِمَ أُمِرُوا بِالْوَصِيَّةِ قَالَ أَوْصَى بِكِتَابِ اللَّهِ عَزَّ وَجَلَّ . وَحَدَّثَنَاهُ أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا وَكِيعٌ ح وَحَدَّثَنَا ابْنُ نُمَيْرٍ حَدَّثَنَا أَبِي كِلاَهُمَا عَنْ مَالِكِ بْنِ مِغْوَلٍ بِهَذَا الإِسْنَادِ . مِثْلَهُ غَيْرَ أَنَّ فِي حَدِيثِ وَكِيعٍ قُلْتُ فَكَيْفَ أُمِرَ النَّاسُ بِالْوَصِيَّةِ وَفِي حَدِيثِ ابْنِ نُمَيْرٍ قُلْتُ كَيْفَ كُتِبَ عَلَى الْمُسْلِمِينَ الْوَصِيَّةُ.
Urdu translation: Noor Foundation
آج 10 میں سے 10 باقی