صحیح مسلم 3076: كتاب الوصية
حضرت ابن عباسؓ سے روایت ہے انہوں نے کہا جمعرات کا دن! اور کیا ہے جمعرات کا دن!! پھر ان کے آنسو بہنے لگے یہاں تک کہ میں نے ان کے رخساروں پر دیکھا گویا وہ موتیوں کی ایک لڑی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ رسول اللہﷺ نے فرمایا میرے پاس کتف اور دوات لاؤ یا تختی اور دوات لاؤ، میں تمہیں ایک تحریر لکھ دوں جس کے بعد تم کبھی گمراہ نہ ہو۔ اس پر وہ کہنے لگے رسول اللہﷺ شدت بیماری میں بات کر رہے ہیں۔
حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ أَخْبَرَنَا وَكِيعٌ عَنْ مَالِكِ بْنِ مِغْوَلٍ عَنْ طَلْحَةَ بْنِ مُصَرِّفٍ عَنْ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ أَنَّهُ قَالَ يَوْمُ الْخَمِيسِ وَمَا يَوْمُ الْخَمِيسِ . ثُمَّ جَعَلَ تَسِيلُ دُمُوعُهُ حَتَّى رَأَيْتُ عَلَى خَدَّيْهِ كَأَنَّهَا نِظَامُ اللُّؤْلُؤِ . قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم " ائْتُونِي بِالْكَتِفِ وَالدَّوَاةِ - أَوِ اللَّوْحِ وَالدَّوَاةِ - أَكْتُبْ لَكُمْ كِتَابًا لَنْ تَضِلُّوا بَعْدَهُ أَبَدًا " . فَقَالُوا إِنَّ رَسُولَ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم يَهْجُرُ .
Urdu translation: Noor Foundation
آج 10 میں سے 10 باقی