صحیح مسلم 3094: كتاب الأيمان
حضرت عبد الرحمان بن سمرہؓ سے روایت ہے وہ کہتے ہیں کہ رسول اللہﷺ نے فرمایا بتوں کی اور اپنے آباء و اجداد کی قسم نہ کھایا کرو۔
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا عَبْدُ الأَعْلَى عَنْ هِشَامٍ عَنِ الْحَسَنِ عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ سَمُرَةَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم " لاَ تَحْلِفُوا بِالطَّوَاغِي وَلاَ بِآبَائِكُمْ " .
Urdu translation: Noor Foundation
آج 10 میں سے 10 باقی