صحیح مسلم 3253: كتاب الجهاد والسير
حضرت عبد اللہؓ کے دو بیٹوں حمزہ اور سالم سے روایت ہے کہ حضرت عبد اللہ بن عمرؓ نے کہا میں نے رسول اللہ ﷺ کو فرماتے ہوئے سنا قیامت کے دن ہر غدار کے لئے جھنڈا ہوگا۔
حَدَّثَنِي حَرْمَلَةُ بْنُ يَحْيَى أَخْبَرَنَا ابْنُ وَهْبٍ أَخْبَرَنِي يُونُسُ عَنِ ابْنِ شِهَابٍ عَنْ حَمْزَةَ وَسَالِمٍ ابْنَىْ عَبْدِ اللَّهِ أَنَّ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ عُمَرَ قَالَ سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم يَقُولُ " لِكُلِّ غَادِرٍ لِوَاءٌ يَوْمَ الْقِيَامَةِ " .
Urdu translation: Noor Foundation
آج 10 میں سے 10 باقی