صحیح مسلم 3255: كتاب الجهاد والسير

حضرت عبد اللہؓ سے روایت ہے وہ کہتے ہیں رسول اللہﷺ نے فرمایا قیامت کے دن ہر غدار کا جھنڈا ہوگا کہ جس کے ذریعہ وہ پہچانا جائے گا اور اعلان کیا جائے گا کہ یہ فلاں کی غداری ہے۔

وَحَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ آدَمَ عَنْ يَزِيدَ بْنِ عَبْدِ الْعَزِيزِ عَنِ الأَعْمَشِ عَنْ شَقِيقٍ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم " لِكُلِّ غَادِرٍ لِوَاءٌ يَوْمَ الْقِيَامَةِ يُعْرَفُ بِهِ يُقَالُ هَذِهِ غَدْرَةُ فُلاَنٍ " .

Urdu translation: Noor Foundation

کتاب 32: كتاب الجهاد والسير

آج 10 میں سے 10 باقی