صحیح مسلم 3258: كتاب الجهاد والسير

حضرت ابو سعیدؓ سے روایت ہے وہ کہتے ہیں رسول اللہﷺ نے فرمایا ہر غدار کے لئے قیامت کے دن جھنڈا ہوگا جو اس کی غداری کی مقدار کے مطابق بلند کیا جائے گا اور سنو عوام کے غدار حاکم سے بڑھ کر کوئی غدار نہیں ہے۔

حَدَّثَنَا زُهَيْرُ بْنُ حَرْبٍ حَدَّثَنَا عَبْدُ الصَّمَدِ بْنُ عَبْدِ الْوَارِثِ حَدَّثَنَا الْمُسْتَمِرُّ بْنُ الرَّيَّانِ حَدَّثَنَا أَبُو نَضْرَةَ عَنْ أَبِي سَعِيدٍ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم " لِكُلِّ غَادِرٍ لِوَاءٌ يَوْمَ الْقِيَامَةِ يُرْفَعُ لَهُ بِقَدْرِ غَدْرِهِ أَلاَ وَلاَ غَادِرَ أَعْظَمُ غَدْرًا مِنْ أَمِيرِ عَامَّةٍ " .

Urdu translation: Noor Foundation

کتاب 32: كتاب الجهاد والسير

مربوط حوالہ جات

خطباتِ جمعہ

  • عالمالغیب خدا آنکھوں کی خیانت کو بھی خوب جانتا ہے۔ امراءِ قوم کی بد دیانتی قوم کو ہلاک کردیتی ہے: اردو
آج 10 میں سے 10 باقی