صحیح مسلم 3266: كتاب الجهاد والسير

حضرت ابن عمرؓ سے روایت ہے وہ کہتے ہیں ان غزوات میں سے ایک میں ایک عورت مقتول پائی گئی تو رسول اللہ ﷺ نے عورتوں اور بچوں کے قتل سے منع فرمایا۔

حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بِشْرٍ وَأَبُو أُسَامَةَ قَالاَ حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ عُمَرَ عَنْ نَافِعٍ عَنِ ابْنِ عُمَرَ قَالَ وُجِدَتِ امْرَأَةٌ مَقْتُولَةً فِي بَعْضِ تِلْكَ الْمَغَازِي فَنَهَى رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم عَنْ قَتْلِ النِّسَاءِ وَالصِّبْيَانِ .

Urdu translation: Noor Foundation

کتاب 32: كتاب الجهاد والسير

مربوط حوالہ جات

خلفاء کی کتب

  • تفسیر کبیر (جلد ۳): اردو

قرآن کریم کی آیات

2:191

آج 10 میں سے 10 باقی