صحیح مسلم 3269: كتاب الجهاد والسير
حضرت ابن عباسؓ حضرت صعبؓ بن جثامہ سے روایت کرتے ہیں کہ نبی ﷺ کی خدمت میں عرض کیا گیا کہ اگر گھڑ سوار رات کو حملہ کریں اور مشرکوں کے بچوں کو نقصان پہنچا دیں۔ آپؐ نے فرمایا وہ بھی اپنے آباء سے ہی ہیں۔
وَحَدَّثَنِي مُحَمَّدُ بْنُ رَافِعٍ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ أَخْبَرَنَا ابْنُ جُرَيْجٍ أَخْبَرَنِي عَمْرُو بْنُ دِينَارٍ أَنَّ ابْنَ شِهَابٍ أَخْبَرَهُ عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُتْبَةَ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ عَنِ الصَّعْبِ بْنِ جَثَّامَةَ أَنَّ النَّبِيَّ صلى الله عليه وسلم قِيلَ لَهُ لَوْ أَنَّ خَيْلاً أَغَارَتْ مِنَ اللَّيْلِ فَأَصَابَتْ مِنْ أَبْنَاءِ الْمُشْرِكِينَ قَالَ " هُمْ مِنْ آبَائِهِمْ " .
Urdu translation: Noor Foundation
آج 10 میں سے 10 باقی