صحیح مسلم 3361: كتاب الجهاد والسير

حضرت انسؓ بن مالک سے روایت ہے وہ کہتے ہیں رسول اللہ ﷺ ام سلیم اور انصار کی عورتوں کو غزوات میں اپنے ساتھ لے جاتے تھے۔ وہ پانی پلاتیں اور زخمیوں کا علاج کرتیں۔

حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ يَحْيَى أَخْبَرَنَا جَعْفَرُ بْنُ سُلَيْمَانَ عَنْ ثَابِتٍ عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ قَالَ كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم يَغْزُو بِأُمِّ سُلَيْمٍ وَنِسْوَةٍ مِنَ الأَنْصَارِ مَعَهُ إِذَا غَزَا فَيَسْقِينَ الْمَاءَ وَيُدَاوِينَ الْجَرْحَى .

Urdu translation: Noor Foundation

کتاب 32: كتاب الجهاد والسير

آج 10 میں سے 10 باقی