صحیح مسلم 3503: كتاب الإمارة

حضرت براءؓ سے روایت ہے جب یہ (آیت) نازل ہوئی کہ لَا یَسْتَوِی الْقَاعِدُونَ مِنَ الْمُؤمِنِیْنَ مومنوں میں سے گھر بیٹھ رہنے والے۔۔۔ برابر نہیں ہو سکتے۔ تو ابن امّ مکتومؓ نے آپؐ سے بات کی۔ تب یہ نازل ہوا غَیْرُ اُولِی الضَّرَرِ بغیر کسی بیماری کے۔

وَحَدَّثَنَا أَبُو كُرَيْبٍ حَدَّثَنَا ابْنُ بِشْرٍ عَنْ مِسْعَرٍ حَدَّثَنِي أَبُو إِسْحَاقَ عَنِ الْبَرَاءِ قَالَ لَمَّا نَزَلَتْ { لاَ يَسْتَوِي الْقَاعِدُونَ مِنَ الْمُؤْمِنِينَ} كَلَّمَهُ ابْنُ أُمِّ مَكْتُومٍ فَنَزَلَتْ { غَيْرُ أُولِي الضَّرَرِ}

Urdu translation: Noor Foundation

کتاب 33: كتاب الإمارة

مربوط حوالہ جات

قرآن کریم کی آیات

4:96

آج 10 میں سے 10 باقی