صحیح مسلم 3557: كتاب الصيد والذبائح وما يؤكل من الحيوان

حضرت ابو ثعلبہ خُشَنیؓ کہتے ہیں رسول اللہﷺ نے تمام کچلیوں والے درندے کھانے سے منع فرمایا ہے۔ ابن شہاب کہتے ہیں میں نے اپنے حجاز کے علماء سے یہ نہیں سنا یہاں تک کہ میرے پاس ابو ادریس نے بیان کیا اور وہ اہل شام کے فقہاء میں سے تھے۔

وَحَدَّثَنِي حَرْمَلَةُ بْنُ يَحْيَى أَخْبَرَنَا ابْنُ وَهْبٍ أَخْبَرَنِي يُونُسُ عَنِ ابْنِ شِهَابٍ عَنْ أَبِي إِدْرِيسَ الْخَوْلاَنِيِّ أَنَّهُ سَمِعَ أَبَا ثَعْلَبَةَ الْخُشَنِيَّ يَقُولُ نَهَى رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم عَنْ أَكْلِ كُلِّ ذِي نَابٍ مِنَ السِّبَاعِ . قَالَ ابْنُ شِهَابٍ وَلَمْ أَسْمَعْ ذَلِكَ مِنْ عُلَمَائِنَا بِالْحِجَازِ حَتَّى حَدَّثَنِي أَبُو إِدْرِيسَ وَكَانَ مِنْ فُقَهَاءِ أَهْلِ الشَّامِ .

Urdu translation: Noor Foundation

کتاب 34: كتاب الصيد والذبائح وما يؤكل من الحيوان

آج 10 میں سے 10 باقی