صحیح مسلم 3593: كتاب الصيد والذبائح وما يؤكل من الحيوان

ابو زبیر سے روایت ہے وہ کہتے ہیں میں نے حضرت جابرؓ سے سوسمار سے متعلق سوال کیا انہوں نے کہا اسے نہ کھاؤ اور اسے ناپسند کیا۔ راوی کہتے ہیں حضرت عمرؓ بن خطاب کہتے ہیں نبی ﷺ نے اسے حرام نہیں ٹھہرایا۔ یقینا اللہ عزوجل اس کے ذریعہ سے بہت سے لوگوں کو فائدہ دیتا ہے کیونکہ یہ چرواہوں کا کھانا ہے اور یہ میرے پاس ہوتا تو میں بھی کھاتا۔

وَحَدَّثَنِي سَلَمَةُ بْنُ شَبِيبٍ حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ أَعْيَنَ حَدَّثَنَا مَعْقِلٌ عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ قَالَ سَأَلْتُ جَابِرًا عَنِ الضَّبِّ فَقَالَ لاَ تَطْعَمُوهُ . وَقَذِرَهُ وَقَالَ قَالَ عُمَرُ بْنُ الْخَطَّابِ إِنَّ النَّبِيَّ صلى الله عليه وسلم لَمْ يُحَرِّمْهُ . إِنَّ اللَّهَ عَزَّ وَجَلَّ يَنْفَعُ بِهِ غَيْرَ وَاحِدٍ فَإِنَّمَا طَعَامُ عَامَّةِ الرِّعَاءِ مِنْهُ وَلَوْ كَانَ عِنْدِي طَعِمْتُهُ .

Urdu translation: Noor Foundation

کتاب 34: كتاب الصيد والذبائح وما يؤكل من الحيوان

آج 10 میں سے 10 باقی