صحیح مسلم 3597: كتاب الصيد والذبائح وما يؤكل من الحيوان
حضرت انسؓ بن مالک سے روایت ہے وہ کہتے ہیں ہم جا رہے تھے تو ہم نے مر الظہران میں ایک خرگوش کا پیچھا کیا۔ لوگ اس کو پکڑنے کے لئے دوڑے مگر وہ تھک گئے۔ وہ کہتے ہیں میں دوڑا یہاں تک کہ اسے جا لیا۔ اور میں اسے حضرت ابو طلحہؓ کے پاس لایا۔ انہوں نے اسے ذبح کیا۔ انہوں نے اس کی پُٹھ اور دونوں رانیں رسول اللہﷺ کے پاس بھیجیں۔ میں انہیں لے کر رسول اللہﷺ کی خدمت میں آیا آپؐ نے اسے قبول فرمایا۔
ایک روایت میں (بِوَرِكِهَا وَ فَخِذَيْهَا کی بجائے) بِوَرِكِهَا أَوْ فَخِذَيْهَا کے الفاظ ہیں۔
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّى حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ هِشَامِ بْنِ زَيْدٍ عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ قَالَ مَرَرْنَا فَاسْتَنْفَجْنَا أَرْنَبًا بِمَرِّ الظَّهْرَانِ فَسَعَوْا عَلَيْهِ فَلَغَبُوا . قَالَ فَسَعَيْتُ حَتَّى أَدْرَكْتُهَا فَأَتَيْتُ بِهَا أَبَا طَلْحَةَ فَذَبَحَهَا فَبَعَثَ بِوَرِكِهَا وَفَخِذَيْهَا إِلَى رَسُولِ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم فَأَتَيْتُ بِهَا رَسُولَ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم فَقَبِلَهُ . وَحَدَّثَنِيهِ زُهَيْرُ بْنُ حَرْبٍ حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ ح وَحَدَّثَنِي يَحْيَى بْنُ حَبِيبٍ حَدَّثَنَا خَالِدٌ - يَعْنِي ابْنَ الْحَارِثِ - كِلاَهُمَا عَنْ شُعْبَةَ بِهَذَا الإِسْنَادِ وَفِي حَدِيثِ يَحْيَى بِوَرِكِهَا أَوْ فَخِذَيْهَا .
Urdu translation: Noor Foundation
آج 10 میں سے 10 باقی