صحیح مسلم 3604: كتاب الصيد والذبائح وما يؤكل من الحيوان

سعید بن جُبیر سے روایت ہے وہ کہتے ہیں حضرت ابن عمرؓ کچھ لوگوں کے پاس سے گذرے جو ایک مرغی کو باندھ کر اس پر تیر اندازی کر رہے تھے۔ جب انہوں نے حضرت ابن عمرؓ کو دیکھا تو اس کو چھوڑ کر ادھر ادھر ہو گئے۔ حضرت ابن عمرؓ نے کہا یہ کس نے کیا ہے؟ یقینا رسول اللہ ﷺ نے اس پر لعنت کی ہے جس نے یہ کیا ہے۔

وَحَدَّثَنَا شَيْبَانُ بْنُ فَرُّوخَ وَأَبُو كَامِلٍ - وَاللَّفْظُ لأَبِي كَامِلٍ - قَالاَ حَدَّثَنَا أَبُو عَوَانَةَ عَنْ أَبِي بِشْرٍ عَنْ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ قَالَ مَرَّ ابْنُ عُمَرَ بِنَفَرٍ قَدْ نَصَبُوا دَجَاجَةً يَتَرَامَوْنَهَا فَلَمَّا رَأَوُا ابْنَ عُمَرَ تَفَرَّقُوا عَنْهَا . فَقَالَ ابْنُ عُمَرَ مَنْ فَعَلَ هَذَا إِنَّ رَسُولَ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم لَعَنَ مَنْ فَعَلَ هَذَا .

Urdu translation: Noor Foundation

کتاب 34: كتاب الصيد والذبائح وما يؤكل من الحيوان

آج 10 میں سے 10 باقی