صحیح مسلم 3630: كتاب الأضاحى
حضرت جابرؓ سے روایت ہے کہ نبی ﷺ نے قربانیوں کے گوشت تین دن کے بعد کھانے سے منع فرمایا تھا پھر بعد میں فرمایا کھاؤ اور زاد راہ لو اور ذخیرہ کرو۔
حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ يَحْيَى قَالَ قَرَأْتُ عَلَى مَالِكٍ عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ عَنْ جَابِرٍ عَنِ النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم أَنَّهُ نَهَى عَنْ أَكْلِ لُحُومِ الضَّحَايَا بَعْدَ ثَلاَثٍ ثُمَّ قَالَ بَعْدُ " كُلُوا وَتَزَوَّدُوا وَادَّخِرُوا " .
Urdu translation: Noor Foundation
آج 10 میں سے 10 باقی