صحیح مسلم 3631: كتاب الأضاحى
ابن جریج سے روایت ہے کہ ہمیں عطاء نے بتایا وہ کہتے ہیں میں نے حضرت جابرؓ بن عبد اللہ کو یہ کہتے ہوئے سنا ہم منٰی میں اپنی قربانیوں کا گوشت تین دن سے زیادہ نہیں کھاتے تھے پھر رسول اللہﷺ نے ہمیں اجازت دے دی اور فرمایا کھاؤ اور زاد راہ لو راوی کہتے ہیں میں نے عطاء سے کہا حضرت جابرؓ نے کہا تھا ’’یہاں تک کہ ہم مدینہ آئے‘‘ انہوں نے کہا ہاں۔
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ مُسْهِرٍ ح وَحَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ أَيُّوبَ حَدَّثَنَا ابْنُ عُلَيَّةَ كِلاَهُمَا عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ عَنْ عَطَاءٍ عَنْ جَابِرٍ ح وَحَدَّثَنِي مُحَمَّدُ بْنُ حَاتِمٍ - وَاللَّفْظُ لَهُ - حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ حَدَّثَنَا عَطَاءٌ قَالَ سَمِعْتُ جَابِرَ بْنَ عَبْدِ اللَّهِ يَقُولُ كُنَّا لاَ نَأْكُلُ مِنْ لُحُومِ بُدْنِنَا فَوْقَ ثَلاَثِ مِنًى فَأَرْخَصَ لَنَا رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم فَقَالَ " كُلُوا وَتَزَوَّدُوا " . قُلْتُ لِعَطَاءٍ قَالَ جَابِرٌ حَتَّى جِئْنَا الْمَدِينَةَ قَالَ نَعَمْ .
Urdu translation: Noor Foundation
آج 10 میں سے 10 باقی