صحیح مسلم 3639: كتاب الأضاحى
حضرت ام سلمہؓ سے روایت ہے کہ نبی ﷺ نے فرمایا جب (ذی الحجہ کا پہلا) عشرہ آجائے اور تم میں سے کسی کا ارادہ قربانی کرنے کا ہو تو وہ اپنے بال اور جسم سے کچھ نہ کاٹے۔ راوی سفیان 1 سے کہا گیا کہ بعض لوگ اس روایت کو مرفوع بیان نہیں کرتے۔ انہوں نے کہا لیکن میں تو کرتا ہوں۔
حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي عُمَرَ الْمَكِّيُّ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ حُمَيْدِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ عَوْفٍ سَمِعَ سَعِيدَ بْنَ الْمُسَيَّبِ يُحَدِّثُ عَنْ أُمِّ سَلَمَةَ أَنَّ النَّبِيَّ صلى الله عليه وسلم قَالَ " إِذَا دَخَلَتِ الْعَشْرُ وَأَرَادَ أَحَدُكُمْ أَنْ يُضَحِّيَ فَلاَ يَمَسَّ مِنْ شَعَرِهِ وَبَشَرِهِ شَيْئًا " . قِيلَ لِسُفْيَانَ فَإِنَّ بَعْضَهُمْ لاَ يَرْفَعُهُ قَالَ لَكِنِّي أَرْفَعُهُ .
Urdu translation: Noor Foundation
آج 10 میں سے 10 باقی