صحیح مسلم 378: كتاب الطهارة

حضرت سلمانؓ کہتے ہیں ہمیں مشرکوں نے کہا کہ میں دیکھتا ہوں کہ تمہارا ساتھی تمہیں سکھاتا ہے یہانتک کہ پاخانہ کرنا بھی سکھاتا ہے۔ انہوں نے کہا ہاں، آپؐ نے ہمیں منع فرمایا کہ ہم میں سے کوئی دائیں ہاتھ سے استنجاء کرے یا (قضاء حاجت کے وقت) قبلہ کی طرف منہ کرے۔ اسی طرح آپؐ نے ہمیں گوبر اور ہڈی استعمال کرنے سے منع فرمایا نیز آپؐ نے فرمایا کہ تم میں سے کوئی تین پتھروں سے کم سے استنجاء نہ کرے۔ : حضرت سلمانؓ کو کسی غیر مسلم نے طنز کے طور پر یہ بات کہی تھی۔

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّى حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنِ الأَعْمَشِ وَمَنْصُورٍ عَنْ إِبْرَاهِيمَ عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ يَزِيدَ عَنْ سَلْمَانَ قَالَ قَالَ لَنَا الْمُشْرِكُونَ إِنِّي أَرَى صَاحِبَكُمْ يُعَلِّمُكُمْ حَتَّى يُعَلِّمَكُمُ الْخِرَاءَةَ . فَقَالَ أَجَلْ إِنَّهُ نَهَانَا أَنْ يَسْتَنْجِيَ أَحَدُنَا بِيَمِينِهِ أَوْ يَسْتَقْبِلَ الْقِبْلَةَ وَنَهَى عَنِ الرَّوْثِ وَالْعِظَامِ وَقَالَ " لاَ يَسْتَنْجِي أَحَدُكُمْ بِدُونِ ثَلاَثَةِ أَحْجَارٍ " .

Urdu translation: Noor Foundation

کتاب 2: كتاب الطهارة

آج 10 میں سے 10 باقی