صحیح مسلم 3796: كتاب الأشربة

حضرت ابن عمرؓ کہتے ہیں کہ رسول اللہﷺ نے اس بات سے منع فرمایا کہ کوئی شخص دو دو کھجوریں اکٹھی کھائے سوائے اس کے کہ اپنے ساتھیوں سے اجازت لے لے۔

حَدَّثَنِي زُهَيْرُ بْنُ حَرْبٍ وَمُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّى قَالاَ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ عَنْ سُفْيَانَ عَنْ جَبَلَةَ بْنِ سُحَيْمٍ قَالَ سَمِعْتُ ابْنَ عُمَرَ يَقُولُ نَهَى رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم أَنْ يَقْرِنَ الرَّجُلُ بَيْنَ التَّمْرَتَيْنِ حَتَّى يَسْتَأْذِنَ أَصْحَابَهُ .

Urdu translation: Noor Foundation

کتاب 36: كتاب الأشربة

آج 10 میں سے 10 باقی