صحیح مسلم 3797: كتاب الأشربة
حضرت عائشہؓ سے روایت ہے کہ نبی ﷺ نے فرمایا وہ گھر والے جن کے پاس کھجوریں ہوں بھوکے نہیں رہ سکتے۔
حَدَّثَنِي عَبْدُ اللَّهِ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ الدَّارِمِيُّ أَخْبَرَنَا يَحْيَى بْنُ حَسَّانَ حَدَّثَنَا سُلَيْمَانُ بْنُ بِلاَلٍ عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ عَنْ أَبِيهِ عَنْ عَائِشَةَ أَنَّ النَّبِيَّ صلى الله عليه وسلم قَالَ " لاَ يَجُوعُ أَهْلُ بَيْتٍ عِنْدَهُمُ التَّمْرُ " .
Urdu translation: Noor Foundation
آج 10 میں سے 10 باقی