صحیح مسلم 3842: كتاب اللباس والزينة
حضرت عبداللہ بن زبیرؓ نے خطاب کرتے ہوئے فرمایا کہ خبردار! اپنی عورتوں کو ریشم مت پہناؤ۔ مَیں نے حضرت عمر بن خطابؓ کو فرماتے ہوئے سنا ہے کہ رسول اللہﷺ نے فرمایا کہ ریشم مت پہنو کیونکہ جس نے اسے دنیا میں پہن لیا اس نے اسے آخرت میں نہ پہنے گا۔
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا عُبَيْدُ بْنُ سَعِيدٍ عَنْ شُعْبَةَ عَنْ خَلِيفَةَ بْنِ كَعْبٍ أَبِي ذُبْيَانَ قَالَ سَمِعْتُ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ الزُّبَيْرِ يَخْطُبُ يَقُولُ أَلاَ لاَ تُلْبِسُوا نِسَاءَكُمُ الْحَرِيرَ فَإِنِّي سَمِعْتُ عُمَرَ بْنَ الْخَطَّابِ يَقُولُ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم " لاَ تَلْبَسُوا الْحَرِيرَ فَإِنَّهُ مَنْ لَبِسَهُ فِي الدُّنْيَا لَمْ يَلْبَسْهُ فِي الآخِرَةِ " .
Urdu translation: Noor Foundation
آج 10 میں سے 10 باقی