صحیح مسلم 3849: كتاب اللباس والزينة

حضرت علیؓ سے روایت ہے کہ اکیدر دومۃ نے نبیﷺ کی خدمت میں ایک ریشم کا کپڑا تحفہ بھیجا۔ آپؐ نے وہ حضرت علیؓ کو دے دیا اور فرمایا کہ اسے پھاڑ کر فواطم کے درمیان تقسیم کر دو۔ ایک اور روایت میں (بَیْنَ الْفَوَاطِمِ کی بجائے) بَیْنَ النِّسْوَۃِ کے الفاظ ہیں۔

وَحَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ وَأَبُو كُرَيْبٍ وَزُهَيْرُ بْنُ حَرْبٍ - وَاللَّفْظُ لِزُهَيْرٍ - قَالَ أَبُو كُرَيْبٍ أَخْبَرَنَا وَقَالَ الآخَرَانِ حَدَّثَنَا وَكِيعٌ عَنْ مِسْعَرٍ عَنْ أَبِي عَوْنٍ الثَّقَفِيِّ عَنْ أَبِي صَالِحٍ الْحَنَفِيِّ عَنْ عَلِيٍّ أَنَّ أُكَيْدِرَ دُومَةَ أَهْدَى إِلَى النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم ثَوْبَ حَرِيرٍ فَأَعْطَاهُ عَلِيًّا فَقَالَ " شَقِّقْهُ خُمُرًا بَيْنَ الْفَوَاطِمِ " . وَقَالَ أَبُو بَكْرٍ وَأَبُو كُرَيْبٍ " بَيْنَ النِّسْوَةِ " .

Urdu translation: Noor Foundation

کتاب 37: كتاب اللباس والزينة

آج 10 میں سے 10 باقی