صحیح مسلم 3850: كتاب اللباس والزينة

حضرت علی بن ابی طالبؓ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہﷺ نے مجھے ایک ریشمی جوڑا عطا فرمایا۔ جب مَیں وہ پہن کر باہر نکلا تو مَیں نے آپؐ کے چہرہ پر ناراضگی دیکھی۔ حضرت علیؓ کہتے ہیں: چنانچہ میں نے اسے اپنی خواتین کے درمیان پھاڑ کر تقسیم کر دیا۔

حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا غُنْدَرٌ عَنْ شُعْبَةَ عَنْ عَبْدِ الْمَلِكِ بْنِ مَيْسَرَةَ عَنْ زَيْدِ بْنِ وَهْبٍ عَنْ عَلِيِّ بْنِ أَبِي طَالِبٍ قَالَ كَسَانِي رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم حُلَّةَ سِيَرَاءَ فَخَرَجْتُ فِيهَا فَرَأَيْتُ الْغَضَبَ فِي وَجْهِهِ - قَالَ - فَشَقَقْتُهَا بَيْنَ نِسَائِي .

Urdu translation: Noor Foundation

کتاب 37: كتاب اللباس والزينة

آج 10 میں سے 10 باقی