صحیح مسلم 3851: كتاب اللباس والزينة
حضرت انس بن مالکؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہﷺ نے حضرت عمرؓ کو ایک باریک ریشم کا جُبّہ بھیجا۔ اس پر حضرت عمرؓ نے عرض کیا کہ آپؐ نے مجھے یہ بھجوا دیا ہے جبکہ آپؐ اس کے بارہ میں فرما چکے ہیں جو آپؐ نے فرمایا تھا۔ حضورؐ نے فرمایا کہ میں نے وہ تمہیں اس لئے نہیں بھیجا کہ تم اسے پہنو۔ مَیں نے تو وہ تمہیں اس لئے بھیجا تھا تاکہ اس کی قیمت سے فائدہ اُٹھاؤ۔
وَحَدَّثَنَا شَيْبَانُ بْنُ فَرُّوخَ وَأَبُو كَامِلٍ - وَاللَّفْظُ لأَبِي كَامِلٍ - قَالاَ حَدَّثَنَا أَبُو عَوَانَةَ عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ الأَصَمِّ عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ قَالَ بَعَثَ رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم إِلَى عُمَرَ بِجُبَّةِ سُنْدُسٍ فَقَالَ عُمَرُ بَعَثْتَ بِهَا إِلَىَّ وَقَدْ قُلْتَ فِيهَا مَا قُلْتَ قَالَ " إِنِّي لَمْ أَبْعَثْ بِهَا إِلَيْكَ لِتَلْبَسَهَا وَإِنَّمَا بَعَثْتُ بِهَا إِلَيْكَ لِتَنْتَفِعَ بِثَمَنِهَا " .
Urdu translation: Noor Foundation
آج 10 میں سے 10 باقی