صحیح مسلم 3857: كتاب اللباس والزينة
قتادہ سے روایت ہے کہ حضرت انسؓ نے انہیں بتایا کہ حضرت عبدالرحمان بن عوفؓ اور حضرت زبیر بن العوامؓ نے رسول اللہﷺ کی خدمت میں جوؤں کی شکایت کی تو آپؐ نے ان دونوں کو ان کے ایک غزوہ میں ریشمی قمیصوں کی اجازت دی۔
وَحَدَّثَنِي زُهَيْرُ بْنُ حَرْبٍ حَدَّثَنَا عَفَّانُ حَدَّثَنَا هَمَّامٌ حَدَّثَنَا قَتَادَةُ أَنَّ أَنَسًا أَخْبَرَهُ أَنَّ عَبْدَ الرَّحْمَنِ بْنَ عَوْفٍ وَالزُّبَيْرَ بْنَ الْعَوَّامِ شَكَوَا إِلَى رَسُولِ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم الْقَمْلَ فَرَخَّصَ لَهُمَا فِي قُمُصِ الْحَرِيرِ فِي غَزَاةٍ لَهُمَا .
Urdu translation: Noor Foundation
آج 10 میں سے 10 باقی