صحیح مسلم 3859: كتاب اللباس والزينة

حضرت عبداللہ بن عمروؓ سے روایت ہے کہ نبی ﷺ نے مجھ پر معصفر کپڑے دیکھے تو فرمایا: کیا تمہاری ماں نے تمہیں اس بات کا حکم دیا ہے۔
(عبداللہ کہتے ہیں ) مَیں نے عرض کیا: کیا میں انہیں دھولوں؟ آپؐ نے فرمایا (بلکہ) انہیں جلا دو۔

حَدَّثَنَا دَاوُدُ بْنُ رُشَيْدٍ حَدَّثَنَا عُمَرُ بْنُ أَيُّوبَ الْمَوْصِلِيُّ حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ نَافِعٍ عَنْ سُلَيْمَانَ الأَحْوَلِ عَنْ طَاوُسٍ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَمْرٍو قَالَ رَأَى النَّبِيُّ صلى الله عليه وسلم عَلَىَّ ثَوْبَيْنِ مُعَصْفَرَيْنِ فَقَالَ " أَأُمُّكَ أَمَرَتْكَ بِهَذَا " . قُلْتُ أَغْسِلُهُمَا . قَالَ " بَلْ أَحْرِقْهُمَا " .

Urdu translation: Noor Foundation

کتاب 37: كتاب اللباس والزينة

آج 10 میں سے 10 باقی