صحیح مسلم 3863: كتاب اللباس والزينة
قتادہ سے روایت ہے کہ ہم نے حضرت انس بن مالکؓ سے پوچھا کہ کون سا لباس رسول اللہﷺ کو سب سے زیادہ پسند تھا۔ انہوں نے کہا : حِبْرَۃ
حضرت انسؓ نے اَحَبَّ یا اَعْجَبَ کا لفظ استعمال کیا۔
حَدَّثَنَا هَدَّابُ بْنُ خَالِدٍ حَدَّثَنَا هَمَّامٌ حَدَّثَنَا قَتَادَةُ قَالَ قُلْنَا لأَنَسِ بْنِ مَالِكٍ أَىُّ اللِّبَاسِ كَانَ أَحَبَّ إِلَى رَسُولِ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم أَوْ أَعْجَبَ إِلَى رَسُولِ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم قَالَ الْحِبَرَةُ .
Urdu translation: Noor Foundation
آج 10 میں سے 10 باقی