صحیح مسلم 3865: كتاب اللباس والزينة

ابو بردہ سے روایت ہے کہ میں حضرت عائشہؓ کے پاس گیا تو انہوں نے ہمارے لئے یمن کی بنی ہوئی ایک دبیز ازار اور ایک چادر جسے وہ مُلَبَّدَۃَ کہتے ہیں نکالی اور پھر آپؓ (حضرت عائشہؓ) نے اللہ کی قسم کھا کر بیان کیا کہ رسول اللہﷺ کی وفات ان دو کپڑوں میں ہوئی۔

حَدَّثَنَا شَيْبَانُ بْنُ فَرُّوخَ حَدَّثَنَا سُلَيْمَانُ بْنُ الْمُغِيرَةِ حَدَّثَنَا حُمَيْدٌ عَنْ أَبِي بُرْدَةَ قَالَ دَخَلْتُ عَلَى عَائِشَةَ فَأَخْرَجَتْ إِلَيْنَا إِزَارًا غَلِيظًا مِمَّا يُصْنَعُ بِالْيَمَنِ وَكِسَاءً مِنَ الَّتِي يُسَمُّونَهَا الْمُلَبَّدَةَ - قَالَ - فَأَقْسَمَتْ بِاللَّهِ إِنَّ رَسُولَ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم قُبِضَ فِي هَذَيْنِ الثَّوْبَيْنِ .

Urdu translation: Noor Foundation

کتاب 37: كتاب اللباس والزينة

آج 10 میں سے 10 باقی