صحیح مسلم 3870: كتاب اللباس والزينة

حضرت جابرؓ سے روایت ہے کہ جب میری شادی ہوئی تو رسول اللہﷺ نے مجھ سے فرمایا: کیا تمہارے پاس قالین ہیں؟ (حضرت جابرؓ کہتے ہیں) مَیں نے عرض کیا کہ ہمارے پاس قالین کہاں! آپؐ نے فرمایا: عنقریب ہوں گے!

حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ وَعَمْرٌو النَّاقِدُ وَإِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ - وَاللَّفْظُ لِعَمْرٍو - قَالَ عَمْرٌو وَقُتَيْبَةُ حَدَّثَنَا وَقَالَ إِسْحَاقُ أَخْبَرَنَا سُفْيَانُ عَنِ ابْنِ الْمُنْكَدِرِ عَنْ جَابِرٍ قَالَ قَالَ لِي رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم لَمَّا تَزَوَّجْتُ " أَتَّخَذْتَ أَنْمَاطًا " . قُلْتُ وَأَنَّى لَنَا أَنْمَاطٌ قَالَ " أَمَا إِنَّهَا سَتَكُونُ " .

Urdu translation: Noor Foundation

کتاب 37: كتاب اللباس والزينة

آج 10 میں سے 10 باقی