صحیح مسلم 3871: كتاب اللباس والزينة
حضرت جابر بن عبداللہؓ سے روایت ہے کہ جب میری شادی ہوئی۔ رسول اللہﷺ نے مجھ سے فرمایا: کیا تمہارے پاس قالین ہیں؟ (حضرت جابرؓ کہتے ہیں) مَیں نے عرض کیا کہ ہمارے پاس قالین کہاں؟ حضورؐ نے فرمایا: تو ہوں گے۔
حضرت جابرؓ کہتے ہیں کہ میری بیوی کے پاس ایک قالین ہے۔ مَیں اسے کہتا ہوں کہ اسے مجھ سے پرے رکھو۔ وہ کہتی ہیں کہ رسول اللہﷺ نے فرمایا تھا ہوں گے۔ اس پر میں اس کو کچھ نہیں کہتا۔
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ نُمَيْرٍ حَدَّثَنَا وَكِيعٌ عَنْ سُفْيَانَ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ الْمُنْكَدِرِ عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ قَالَ لَمَّا تَزَوَّجْتُ قَالَ لِي رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم " أَتَّخَذْتَ أَنْمَاطًا " . قُلْتُ وَأَنَّى لَنَا أَنْمَاطٌ قَالَ " أَمَا إِنَّهَا سَتَكُونُ " . قَالَ جَابِرٌ وَعِنْدَ امْرَأَتِي نَمَطٌ فَأَنَا أَقُولُ نَحِّيهِ عَنِّي . وَتَقُولُ قَدْ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم " إِنَّهَا سَتَكُونُ " . وَحَدَّثَنِيهِ مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّى حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ بِهَذَا الإِسْنَادِ وَزَادَ فَأَدَعُهَا .
Urdu translation: Noor Foundation
آج 10 میں سے 10 باقی