صحیح مسلم 3898: كتاب اللباس والزينة
حضرت جابرؓ سے روایت ہے کہ میں نے ایک غزوہ میں جو ہم نے کیا نبیؐ کو فرماتے ہوئے سنا کہ تم زیادہ تر جوتیاں پہنے رکھا کرو کیونکہ آدمی جب تک جوتی پہنے ہو وہ سوار ہی ہوتا ہے۔
حَدَّثَنِي سَلَمَةُ بْنُ شَبِيبٍ حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ أَعْيَنَ حَدَّثَنَا مَعْقِلٌ عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ عَنْ جَابِرٍ قَالَ سَمِعْتُ النَّبِيَّ صلى الله عليه وسلم يَقُولُ فِي غَزْوَةٍ غَزَوْنَاهَا " اسْتَكْثِرُوا مِنَ النِّعَالِ فَإِنَّ الرَّجُلَ لاَ يَزَالُ رَاكِبًا مَا انْتَعَلَ " .
Urdu translation: Noor Foundation
آج 10 میں سے 10 باقی