صحیح مسلم 3921: كتاب اللباس والزينة

حضرت عائشہؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہﷺ ایک سفر سے تشریف لائے تو میں نے اپنے دروازے پر ایسا پردہ لٹکایا ہوا تھا۔ جس پر پروں والے گھوڑوں کی تصاویر تھیں۔ حضورؐ نے مجھے اس کے اتارنے کا حکم دیا۔ چنانچہ میں نے اسے کھینچ کر اتار دیا۔ ایک اور روایت میں ’’قَدِمَ مِنْ سَفَرٍ‘‘ کے الفاظ نہیں ہیں۔

حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ وَأَبُو كُرَيْبٍ قَالاَ حَدَّثَنَا أَبُو أُسَامَةَ عَنْ هِشَامٍ عَنْ أَبِيهِ عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ قَدِمَ رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم مِنْ سَفَرٍ وَقَدْ سَتَّرْتُ عَلَى بَابِي دُرْنُوكًا فِيهِ الْخَيْلُ ذَوَاتُ الأَجْنِحَةِ فَأَمَرَنِي فَنَزَعْتُهُ . وَحَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا عَبْدَةُ ح وَحَدَّثَنَاهُ أَبُو كُرَيْبٍ حَدَّثَنَا وَكِيعٌ بِهَذَا الإِسْنَادِ وَلَيْسَ فِي حَدِيثِ عَبْدَةَ قَدِمَ مِنْ سَفَرٍ .

Urdu translation: Noor Foundation

کتاب 37: كتاب اللباس والزينة

آج 10 میں سے 10 باقی