صحیح مسلم 3937: كتاب اللباس والزينة

عبّاد بن تمیم سے روایت ہے کہ ابو بشر انصاری نے ان کو بتایا کہ وہ رسول اللہﷺ کے ساتھ آپؐ کے کسی سفر میں تھے۔ رسول اللہﷺ نے ایک قاصد بھیجا۔ عبداللہ بن ابو بکر کہتے ہیں کہ میرا گمان ہے کہ اس وقت جب لوگ اپنی آرامگاہوں میں تھے آپؐ نے فرمایا کہ کسی اونٹ کی گردن میں کسی تندی کی گانی یا کوئی گانی باقی نہ رہے مگر وہ کاٹ دی جائے۔ مالک کہتے ہیں میں اسے نظر کی وجہ سے سمجھتا ہوں۔

حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ يَحْيَى قَالَ قَرَأْتُ عَلَى مَالِكٍ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي بَكْرٍ عَنْ عَبَّادِ بْنِ تَمِيمٍ أَنَّ أَبَا بَشِيرٍ الأَنْصَارِيَّ أَخْبَرَهُ أَنَّهُ كَانَ مَعَ رَسُولِ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم فِي بَعْضِ أَسْفَارِهِ - قَالَ - فَأَرْسَلَ رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم رَسُولاً - قَالَ عَبْدُ اللَّهِ بْنُ أَبِي بَكْرٍ حَسِبْتُ أَنَّهُ قَالَ وَالنَّاسُ فِي مَبِيتِهِمْ - " لاَ يَبْقَيَنَّ فِي رَقَبَةِ بَعِيرٍ قِلاَدَةٌ مِنْ وَتَرٍ أَوْ قِلاَدَةٌ إِلاَّ قُطِعَتْ " . قَالَ مَالِكٌ أُرَى ذَلِكَ مِنَ الْعَيْنِ .

Urdu translation: Noor Foundation

کتاب 37: كتاب اللباس والزينة

آج 10 میں سے 10 باقی