صحیح مسلم 3941: كتاب اللباس والزينة
حضرت انسؓ سے روایت ہے کہ جب ام سلیمؓ کے ہاں ولادت ہوئی۔ انہوں نے مجھ سے کہا اے انسؓ ! اس بچے کو دیکھو۔ یہ کچھ نہ کھائے پئے جب تک کہ تم صبح اسے نبیﷺ کے پاس نہ لے جاؤ تاکہ آپؐ اسے گھُٹی دیں۔ وہ (حضرت انسؓ) کہتے ہیں میں صبح گیا تو آپؐ ایک باغ میں تھے۔ اور آپؐ پر حویتی چادر تھی۔ آپؐ ان سواری کے جانوروں کو داغ رہے تھے جو فتح میں آپؐ کے پاس آئے تھے۔
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّى حَدَّثَنِي مُحَمَّدُ بْنُ أَبِي عَدِيٍّ عَنِ ابْنِ عَوْنٍ عَنْ مُحَمَّدٍ عَنْ أَنَسٍ قَالَ لَمَّا وَلَدَتْ أُمُّ سُلَيْمٍ قَالَتْ لِي يَا أَنَسُ انْظُرْ هَذَا الْغُلاَمَ فَلاَ يُصِيبَنَّ شَيْئًا حَتَّى تَغْدُوَ بِهِ إِلَى النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم يُحَنِّكُهُ . قَالَ فَغَدَوْتُ فَإِذَا هُوَ فِي الْحَائِطِ وَعَلَيْهِ خَمِيصَةٌ جَوْنِيَّةٌ وَهُوَ يَسِمُ الظَّهْرَ الَّذِي قَدِمَ عَلَيْهِ فِي الْفَتْحِ .
Urdu translation: Noor Foundation
آج 10 میں سے 10 باقی