صحیح مسلم 3942: كتاب اللباس والزينة
حضرت انسؓ بیان کرتے ہیں کہ جب ان کی ماں کے ہاں ولادت ہوئی تو وہ بچہ کو لے کر نبی ﷺ کے پاس گئے تاکہ آپؐ اسے گھٹی دیں۔ وہ کہتے ہیں اس وقت نبی ﷺ اونٹوں کے باڑے میں بکریوں کو داغ رہے تھے۔ شعبہ کہتے ہیں زیادہ تر میرے علم میں یہی ہے کہ آپؐ نے فرمایا کہ ان کے کانوں پر۔
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّى حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ هِشَامِ بْنِ زَيْدٍ قَالَ سَمِعْتُ أَنَسًا يُحَدِّثُ أَنَّ أُمَّهُ حِينَ وَلَدَتِ انْطَلَقُوا بِالصَّبِيِّ إِلَى النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم يُحَنِّكُهُ قَالَ فَإِذَا النَّبِيُّ صلى الله عليه وسلم فِي مِرْبَدٍ يَسِمُ غَنَمًا . قَالَ شُعْبَةُ وَأَكْثَرُ عِلْمِي أَنَّهُ قَالَ فِي آذَانِهَا .
Urdu translation: Noor Foundation
آج 10 میں سے 10 باقی