صحیح مسلم 3948: كتاب اللباس والزينة
حضرت اسماءؓ بنت ابی بکرؓ سے روایت ہے کہ ایک عورت نبیﷺ کے پاس آئی اور عرض کیا کہ میں نے اپنی بیٹی کی شادی کی تو اس کے سر کے بال جھڑ گئے ہیں جبکہ اس کا خاوند اس کو پسند کرتا تھا یا رسولؐ اللہ! کیا میں اس کے بالوں سے اور بال پیوند کروا دوں؟ حضورؐ نے اسے منع فرما دیا۔
وَحَدَّثَنِي أَحْمَدُ بْنُ سَعِيدٍ الدَّارِمِيُّ أَخْبَرَنَا حَبَّانُ حَدَّثَنَا وُهَيْبٌ حَدَّثَنَا مَنْصُورٌ عَنْ أُمِّهِ عَنْ أَسْمَاءَ بِنْتِ أَبِي بَكْرٍ أَنَّ امْرَأَةً أَتَتِ النَّبِيَّ صلى الله عليه وسلم فَقَالَتْ إِنِّي زَوَّجْتُ ابْنَتِي فَتَمَرَّقَ شَعْرُ رَأْسِهَا وَزَوْجُهَا يَسْتَحْسِنُهَا أَفَأَصِلُ يَا رَسُولَ اللَّهِ فَنَهَاهَا .
Urdu translation: Noor Foundation
آج 10 میں سے 10 باقی