صحیح مسلم 4058: كتاب السلام
حضرت انس بن مالکؓ دم کے بارہ میں بیان کرتے ہیں کہ ڈنگ، پھنسی پھوڑا اور نظر کی وجہ سے دَم کرنے کی اجازت دی گئی ہے۔
وَحَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ يَحْيَى أَخْبَرَنَا أَبُو خَيْثَمَةَ عَنْ عَاصِمٍ الأَحْوَلِ عَنْ يُوسُفَ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ فِي الرُّقَى قَالَ رُخِّصَ فِي الْحُمَةِ وَالنَّمْلَةِ وَالْعَيْنِ .
Urdu translation: Noor Foundation
آج 10 میں سے 10 باقی