صحیح مسلم 4065: كتاب السلام

حضرت عوف بن مالک اشجعیؓ سے روایت ہے وہ کہتے ہیں ہم جاہلیت میں دم کیا کرتے تھے ہم نے عرض کیا یا رسولؐ اللہ! آپؐ کا کیا ارشاد ہے؟ آپؐ نے فرمایا میرے سامنے اپنا دم پیش کرو۔ دم کرنے میں جب تک اس میں کوئی شرک نہ ہو، حرج نہیں۔

حَدَّثَنِي أَبُو الطَّاهِرِ أَخْبَرَنَا ابْنُ وَهْبٍ أَخْبَرَنِي مُعَاوِيَةُ بْنُ صَالِحٍ عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ جُبَيْرٍ عَنْ أَبِيهِ عَنْ عَوْفِ بْنِ مَالِكٍ الأَشْجَعِيِّ قَالَ كُنَّا نَرْقِي فِي الْجَاهِلِيَّةِ فَقُلْنَا يَا رَسُولَ اللَّهِ كَيْفَ تَرَى فِي ذَلِكَ فَقَالَ " اعْرِضُوا عَلَىَّ رُقَاكُمْ لاَ بَأْسَ بِالرُّقَى مَا لَمْ يَكُنْ فِيهِ شِرْكٌ " .

Urdu translation: Noor Foundation

کتاب 39: كتاب السلام

آج 10 میں سے 10 باقی