صحیح مسلم 4073: كتاب السلام

حضرت جابرؓ سے روایت ہے کہ حضرت ام سلمہؓ نے رسول اللہﷺ سے پچھنے لگوانے کی اجازت چاہی۔ رسول اللہﷺ نے ابو طیبہ کو انہیں پچھنا لگانے کے لئے ارشاد فرمایا۔ راوی کہتے ہیں میرا خیال ہے کہ وہ ان کا رضاعی بھائی تھا یا وہ لڑکا تھا جو ابھی بلوغت کو نہ پہنچا تھا۔

حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ حَدَّثَنَا لَيْثٌ ح وَحَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ رُمْحٍ أَخْبَرَنَا اللَّيْثُ عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ عَنْ جَابِرٍ أَنَّ أُمَّ سَلَمَةَ اسْتَأْذَنَتْ رَسُولَ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم فِي الْحِجَامَةِ فَأَمَرَ النَّبِيُّ صلى الله عليه وسلم أَبَا طَيْبَةَ أَنْ يَحْجُمَهَا . قَالَ حَسِبْتُ أَنَّهُ قَالَ كَانَ أَخَاهَا مِنَ الرَّضَاعَةِ أَوْ غُلاَمًا لَمْ يَحْتَلِمْ .

Urdu translation: Noor Foundation

کتاب 39: كتاب السلام

آج 10 میں سے 10 باقی