صحیح مسلم 4077: كتاب السلام
حضرت ابن عباسؓ سے روایت ہے کہ نبی ﷺ نے پچھنے لگوائے اور پچھنے لگانے والے کو اس کی اجرت دی اور آپؐ نے ناک میں دوائی ڈالی۔
حَدَّثَنِي أَحْمَدُ بْنُ سَعِيدِ بْنِ صَخْرٍ الدَّارِمِيُّ حَدَّثَنَا حَبَّانُ بْنُ هِلاَلٍ حَدَّثَنَا وُهَيْبٌ حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ طَاوُسٍ عَنْ أَبِيهِ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ أَنَّ النَّبِيَّ صلى الله عليه وسلم احْتَجَمَ وَأَعْطَى الْحَجَّامَ أَجْرَهُ وَاسْتَعَطَ .
Urdu translation: Noor Foundation
آج 10 میں سے 10 باقی